تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 فروری 2012
وقت اشاعت: 20:58

ہاٹ گرل کترینہ کیف کے خطرناک اسٹنٹس

اے آر وائی - بالی ووڈ ہاٹ گرل کترینہ کیف کو اب فلم ایک تھا ٹائیگر میں خطرناک اسٹنٹس کرتے دیکھیں۔ کترینہ کیف اب کرنے جارہی ہیں رومینس کے ساتھ خطرناک مہم جوئی کترینہ بھی خوب ہیں، کسی اور کے ساتھ یہ اسٹنٹ کرنے کا خطرہ نہیں مول لے سکتی تھیں۔



اس لئے اپنے پرانے فرینڈ سلمان خان کے ساتھ یہ ٹاسک کرنے کی ٹھانی ہوانا میں فلم ایک تھا ٹائیگر کی شوٹنگ کے دوران کترینکہ کو جب خطرناک اسٹنٹس کرنے پڑے تو اس وقت وہ پریشان تو ہوئیں مگر سلو بھائی نے ان کا حوصلہ بڑھایا اور پھر کترینہ نے بھی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے مزے سے اسٹنٹ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.