تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 فروری 2012
وقت اشاعت: 13:31

شاہ رخ خان کے بچے سلیپ گیٹ اسکینڈل سے متاثر

اے آر وائی - بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان آج کل ہیں کچھ پریشان، کیوں کہ تھپڑ اسکینڈل نے ان کی نجی زندگی پر اثرانداز ہونا شروع کردیا ہے۔ میموگیٹ کے بعد اب ایک اور گیٹ اسکینڈل سامنے آیا ہے اور وہ ہے سلیپ گیٹ۔ سلیپ گیٹ اسکینڈل نے کنگ خان کے ساتھ ساتھ ان کے بچوں کو بھی متاثر کیا ہے۔



شاہ رخ اب ایک نئی مشکل کے شکار ہیں، اور وہ یہ کہ وہ اس حوالے سے اخبارات میں شائع ہونے ولی خبروں سے اپنی فیملی کو روز روز کیسے مطمئن کریں۔ اصل مشکل یہ ہے کہ فلم میکر کندر صاحب ان کی سابقہ گرل فرینڈ فرح خان کے شوہر نامدار بھی ہیں، کنگ صاحب کا کہنا ہے کہ ان کے بچے فرح کو آنٹی کہتے ہیں اور دو سال سےجو باتیں بنائی جارہی ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.