تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 فروری 2012
وقت اشاعت: 22:40

اسپین: ٹھنڈے موسم میں گرم ملبوسات کا فیشن شو

اے آر وائی - اسپین فیشن ویک میں ٹھنڈے موسم میں گرم ملبوسات کی نمائش ہوئی، دنیا بھر کی طرح اسپین میں بھی فیشن ویک کا بخار چڑھا مگر اسپین اس انڈسٹری کو اپنی معاشی بدحالی سے بچانے کے لئے استعمال کررہا ہے۔



فیشن شو میں ڈیزائنر نے انیس سو پچاسی کے دلکش ڈیزائنز کو جدید اندازمیں پیش کیا۔ ریمپ پر واک کرتے ماڈلز نے اسی کی دہائی کے فیشن کی یاد تازہ کردی۔ اسپین فیشن ویک پانچ فروری تک جاری رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.