تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 فروری 2012
وقت اشاعت: 11:16

فلم انڈر ورلڈ اویکننگ کا باکس آفس پر47 ملین ڈالر کا بزنس

اے آر وائی - اب غنڈوں کا فلمی دنیا پر بھی راج قئم ہوگیا، ہالی ووڈ فلم انڈر ورلڈ اویکننگ نے باکس آفس پر سینتالیس ملین ڈالر کا بزنس کرلیا۔ ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم انڈرورلڈ اویکننگ نے باکس آفس پر اپنی اجارہ داری قائم کرلی اور رواں ہفتے دیگر فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سینتالیس ملین ڈالرزکا بزنس کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.