تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 فروری 2012
وقت اشاعت: 22:41

ہالی ووڈ: سائنس فکشن فلم کرونیکل امریکا بھر میں ریلیز ہوگئی

اے آر وائی - ہالی ووڈکی سائنس فکشن فلم کرونیکل آج امریکا بھر میں ریلیز ہوگئی ہے۔ پندرہ ملین ڈالر کے بجٹ سے بننے والی فلم کرونیکل نے برطانیہ میں دھوم مچادی۔ جس کے بعد اب یہ فلم امریکا بھر میں آج ریلیز ہوگئی۔



فلم میں ایک لڑکے کی شرارتوں کے ساتھ تلاش اور جستجو دکھائی ہے۔ دنیا کو تباہی کے دہانے لے جانے والی جدید ٹیکنالوجی کیسے استعمال ہوتی ہے اوراس کے کیا اثرات ہیں۔ یہی کشمکش اس لڑکے میں چل رہی ہوتی ہے۔ فلم کرونیکل اسی نام سے منسوب کتاب پرمبنی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.