تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 فروری 2012
وقت اشاعت: 13:17

سنجے دت ولن کے بعد ایک بار پھر آئٹم بوائے بن گئے

اے آر وائی - ولن کا رول اداکرنے کے بعد سنجے دت ایک بار پھر آئٹم بوائے کے روپ میں نظرآرہے ہیں۔ فلم” اگنی پتھ“ میں کنچا چھیننے والے سنجے دت کی ڈیمانڈدیکھئے کہ ”چکنی چنبیلی“ سانگ میں کترینہ کے بجائے سنجے دت کے چرچے ہیں۔



سنجوباباکے اسٹائل اور بھرم اتنے بھائے ہیں کہ نوجوان آئٹم بوائز کے بجائے سنجے د ت نمبرون آئٹم بوائے بن گئے ہیں۔سنجے دت فلم ضلع آباد میں خود کو آئٹم نمبر ون کہہ رہے ہیں۔یہ آئٹم سانگ بپی لہری گائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.