تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 فروری 2012
وقت اشاعت: 10:12

ویناملک اب برطانوی فلم میں نظر آئیں گی

اے آر وائی - لالی ووڈ کی معروف اداکارہ وینا ملک نے دعویٰ کیاہے ان کو عالمی سطح ہر فلم بنانے کی پیشکش ہوئی ہے، وینا کا کہناہے کہ انہوں نے برطانیہ کی فلم سائن کرلی ہے۔



بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق وینا نے دبئی کے دورے کے دوران میڈیا کو بتایا کہ ان کو برطانوی فلم میں اچھا کردار ملا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر فلموں میں کام کرنے کی ھی پیشکش ہوئی ہے۔ تاہم وہ اس کی تفصیلات بتا نہیں سکتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.