تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 فروری 2012
وقت اشاعت: 23:33

ویناملک کاموقع پرچوکا،برطانوی فلم میں کاسٹ ہونے کا دعویٰ

اے آر وائی - کنٹرو ورسی کوئین وینا ملک نے بالی ووڈمیں قدم رکھنے کے بعد برٹش فلم میں کاسٹ ہونے کا دعویٰ کردیا۔

سن دوہزار گیارہ میں وینا ملک نے فلمی دنیا میں چھکوں پرچھکے لگائے،،جس کے بعد وہ خبروں میں تو اِن رہیں، ساتھ ساتھ بالی ووڈ میں تین فلمیں بھی سائن کرڈالیں۔



ان کامیابیوں کے بعد افئرزکی ملکہ وینا ملک نے دبئی میں چھٹیاں گزارنے کا فیصلہ کیا تو یہ دعویٰ بھی کرڈالا کہ دبئی میں انکی ملاقات برٹش فلمساز سے ہوئی تو وہ ان کے حسن سے متاثر ہوگئے اور اپنی فلم میں کاسٹ کرلیا۔۔ یہ خبر سن کر بالی ووڈ پروڈیوسرز نےسر پیٹ لیا ہیے کہ معلوم نہیں وینا جی اب بھارت واپس لوٹیں گی بھی یا نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.