تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 فروری 2012
وقت اشاعت: 20:19

علی ظفر وینا ملک کی حرکتوں پر چراغ پا

اے آر وائی - بالی ووڈمیں اداکاری کے جوہر دکھانے والے علی ظفر کو ویناملک کی حرکتوں پر غصہ آگیا۔ کہتے ہیں بدنام نہ ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا یہ وطیرہ اپنایا بالی ووڈ میں مقام بنانے والی وینا ملک نے جن کی حرکتوں سے پاکستان کا نام بدنام ہونے پر علی ظفر چراغ پا ہوگئے۔



علی ظفر کہتے ہیں وینا ملک اور ان کا مقابلہ نہ ہی کیا جائے تو اچھا ہے۔ بھارتی اخبارکو انٹرویومیں علی ظفر وینا ملک پر برس پڑے کہ وہ سارے ٹیکس دیتے ہیں اور اپنے کاموں اور ٹیلنٹ سے مشہورہوئے۔ انھوں نے پاکستان کو نام اور وینانے بدنام کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.