تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 فروری 2012
وقت اشاعت: 16:43

ہالی ووڈ فلم سیف ہاوٴس 10فروری کو ریلیز ہو گی

اے آر وائی - ہالی ووڈ لا رہا ہے ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم” سیف ہاوٴس“۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں” ڈینزل واشنگٹن اور رائن رینالڈ شامل ہیں۔ فلم کی کہانی سابقہ سی آئی اے ایجنٹ کی ہے جسے سیکورٹی خدشے کی بنا پر سیف ہاوٴس میں رکھا گیا مگر جب وہاں بھی اس پر حملہ ہوتا ہے تو وہ کس طرح جان بچاتا ہے اور اپنے گارڈ کے ساتھ وہاں سے فرار ہوتا ہے۔ کیپ ٹاوٴن اور جنوبی افریقہ کے خوبصورت مناظر میں فلمائی گئی یہ فلم دس فروری کو تمام سینماز میں پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.