تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 فروری 2012
وقت اشاعت: 16:52

کرینہ اور سیف کر رہے ہیں شادی یکم اپریل کو

اے آر وائی - کرینہ کپور کے دوست عمران خان کے مطابق کرینہ اور سیف شادی کر رہے ہیں یکم اپریل کو۔ چونک گئے؟ عمران نے سب کو ہی بنا دیا ہے اپریل فول! بالی ووڈ ابھی رتیش اور جنیلیا کی شادی سے باہر آیا نہیں کہ سب کی نظریں سیف اور کرینہ پر جم گئی ہیں مگر کرینہ نے تو منگنی تک کی خبر مسترد کر دی۔



کرینہ کا کہنا ہے کہ مارچ میں ان دونوں کی فلم”ایجنٹ ونود“ آئے گی اور ابھی تک ان کو صرف اس کا ہی انتظار ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.