تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 فروری 2012
وقت اشاعت: 20:43

واکاواکاگرل شکیرہ نے بالی ووڈفلم ڈٰیزائرمیں اداکاری کریں گی

اے آر وائی - واکا واکا گرل شکیرہ بالی ووڈ فلم ڈیزائر میں اداکاری کے ساتھ اپنے ہی گائے ہوئے گانے پر رقص کریں گی۔



بالی ووڈفلموں کی کامیابی دیکھتے ہوئے واکا واکا گرل شکیراکے منہ میں بھی پانی آگیا۔ انھوں نے جب یہ دیکھا کہ کوئی بھی غیرملکی گلوکارہ ہو یا ادکارہ ایکٹنگ آئے نہ آئے فلموں میں تجربہ ضرورکرتی ہیں۔ اس لئے شکیرانے بھی اپنی ایکٹنگ کے جوہر آزمانے نکل پڑیں۔ سنا ہے شکیراکو فلم ڈیزائر میں کاسٹ کرلیا گیاہے۔ ساتھ ساتھ وہ فلم میں گانا بھی گائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.