تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 فروری 2012
وقت اشاعت: 6:12

بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی کتاب کی تعارفی تقریب

اے آر وائی - بالی ووڈاداکارانوپم کھیر نے کلاکار سے لیکھت کا سفر طے کرلیا۔ ان کے ذاتی تجربات پر مبنی کتاب کی تعارفی تقریب دبئی میں منعقد ہوئی۔ اپنی جاندار اداکاری سے دلوں کو تسخیر کرنے والے بالی ووڈ ایکٹر انوپم کھیر نےکتاب کا تعارب پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی آٹو بایوگرافی نہیں، بلکہ اب تک کے برے تجربات پر مشتمل کتاب ہے۔ یہ کتاب پڑھنےوالوں کو اپنی طرف متوجہ کرے گی۔اس کتاب میں انوپم کھیر کی فلمی زندگی ذاتی زندگی کے بہت سے باب شامل کیے گئے ہیں۔



دبئی میں اےآروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انوپم کھیر نے کہاکہ ان کی یہ کتاب عوام کیلئے دلچسپی کا باعث بنےگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.