تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 فروری 2012
وقت اشاعت: 6:21

جرمنی میں 2012 فلم فیسٹیول شروع ہوگیا

اے آر وائی - دوہزار بارہ برلن فلم فیسٹیول جرمنی کے دارالحکومت میں شروع۔۔۔ میلے کا افتتاح فرانسیسی انقلاب کے متعلق ڈرامے کے پریمیئر سے کیا گیا۔ برلن فلم فیسٹیول دوہزار بارہ کی افتتاحی کی تقریب جس ڈرامے کے پرمیئر سے ہوئی۔ وہ ڈرامہ فرانس میں انقلاب کے آغازکے متعلق ہے۔



فیئر ویل ٹو مائی کوئین کے پریمیئر کے بعد اس کا موازنہ عرب ممالک میں سیاسی و سماجی اصلاحات کیلئے جاری عوامی تحریک سے کیا گیا۔ چنتل تھامس کے ناول سے ماخوذ یہ کہانی اس دور کے نوکر سدونی کے ذریعے بیان کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.