تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 فروری 2012
وقت اشاعت: 11:11

بگ بی کو آنتوں کی تکلیف ، آپریشن کل ہوگا

اے آر وائی - بالی ووڈ اسٹار بگ بی امیتابھ بچن آنتوں کی تکلیف میں مبتلا ہیں اور ان کا کل آپریشن کیا جائے گا پچھلے ہفتے بگ بی کی اس اچانک بیماری کی خبر ابھیشک بچن کو ہوئی جنھوں نے فورا ان کا سی ٹی اسکین کروایا۔ ڈاکٹرز نے بگ بی کو سرجری کا مشورہ دیا ہے۔



امیتابھ بچن نے سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹس پر اپنی خیریت کی خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اتنا بڑا آپریشن نہیں، اور نہ ہی زیادہ تکلیف ہے۔ اس لئے ان کے مداح پریشان نہ ہوں دعا کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.