تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 فروری 2012
وقت اشاعت: 16:31

یشا دیول کر رہی ہیں منگنی ویلنٹائن کے موقع پر

اے آر وائی - بالی وڈ میں مچی ہے دھوم شادیوں کی، اب فلم دھوم میں دھوم مچانے والی ایشہ دیول کو ہی دیکھ لیں۔ آج کل کر رہی ہیں شادی کی تیاریاں ایشا دیول ویلن ٹائن ڈے سے دو دن پہلے منگنے کی انگوٹھی پہنا رہی ہیں اپنے پرانے بوائے فریڈ بھارت تھکتھنی کو۔



تھکتھنی ممبئی میں بز نس کر تے ہیں لگتا ہے ایشا بوائے فرینڈ کے ساتھ ویلن ٹائن مناتے مناتے تھک گئی ہیں اس لئے تو اس بار انھوں نے سوچا کہ کیونکہ ویلن ٹائن بوائے فرینڈ کی بجائے منگیتر کے ساتھ سلیبیٹ کیا جائے، ایشا کے ممی پاپا یعنی وراسٹائل دھمندر اور ان کی خوبصور اہلیہ ہیما مالنی سمیت پورا خاندان ایشا کی منگنی کی تیاریوں میں مصروف ہے۔



ایشا دیول نے فلمی کیرئیر کا آغاز دو ہزار دو میں کیا لیکن چرالیا ہے تم نے، نہ تم جانو نہ ہم اور دھوم جیسی سپر فلموں میں کام کیا۔ منگنی تو کر رہی ہیں ایشا لیکن آگے دیکھنا ہے کہ اپنے والدین کی طرح کامیاب ازدواجی زندگی گزار پاتی بھی ہی کہ نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.