تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 فروری 2012
وقت اشاعت: 16:37

انجلینا جولی کی فلم ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی کا پریمیئر

اے آر وائی - ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی فلم ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی کا برلن میں پریمیئر یورپی پریمیئر میں جولی اور پریڈ پٹ کی شرکت نے تقریب کی رونق بڑھادی۔ ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی بوسنیا کے ایک جوڑے کی ہے۔ جو ایک دوسرے سے محبت تو کرتے ہیں۔ لیکن جب جنگ لگتی ہے۔ تو دونوں کو الگ محاذوں پر جانے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.