تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 فروری 2012
وقت اشاعت: 13:14

ٹوئنکل کھنہ کے بغیر ایک دن بھی نہیں رہ سکتا، اکشے کمار

اے آر وائی - دس سال بعد بھی اسٹنٹ ماسٹر اکشے کھنہ کی اپنی بیگم ٹوئنکل کھنہ سے محبت کم نہیں ہوتی۔ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر وہ کہتے ہیں کہ ٹوئنکل کھنہ کے بغیر ایک دن بھی نہیں رہ سکتے۔



بھارتی فلموں میں اسٹنٹ کرنے کے ماہر اکشے کمار کی شادی کو ویسے تو ایک عشرہ گزر چکا ہے مگر وہ آج ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنی بیگم سے ویسی ہی محبت کرتے ہیں جیسے وہ شادی سے پہلے کرتے تھے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹوئنکل کے ہوتے ہوئے انٹر نیٹ سائیٹ گوگل کی کیاضرورت ہے۔ ہر سال بیگم کی سالگرہ پر ہیرے کا تحفہ دیتا ہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.