تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 فروری 2012
وقت اشاعت: 19:39

نیویارک فیشن ویک کا آغاز

اے آر وائی - رنگوں، خوشبووں اور روشنیوں سے سجے نیویارک فیشن ویک کا شاندار آغاز ہوگیا ہے۔ فیشن ویک کی شروعات مارک جیکب کے تیارکردہ خزاں کے ملبوسات سے ہوئی۔



شو کے تھیم ایلس ان ونڈر لینڈ کے مطابق سجے اسٹیج پر غیر معمولی انداز اور ڈیزائن کے ہیٹ پہنے ماڈلز نے ریمپ پر واک کر کے حاضرین سے داد وصول کی، ملبوسات کی مناسبت سے پہنے گئے رنگ برنگے جوتے بھی حاضرین کی دلچسپی کا مرکز رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.