تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 فروری 2012
وقت اشاعت: 13:6

لاس اینجلس:فلم گڈ ڈیڈس کے پریمئیر میں ستاروں کی شرکت

اے آر وائی - لاس اینجلس میں سجی ستاروں کی محفل یعنی منعقد ہوا فلم گڈ ڈیڈس کا پریمئیر شو۔ فلم کے پریمئیر شو میں ہالی وڈ کے جانے پہچانے اداکار ٹیلر پیری نے شرکت کی جو اس فلم میں ویسلے ڈیڈس نامی کامیاب اور امیر بزنس مین کا کردار ادا کر رہے ہیں۔



ٹیلر پیری فلم میں ایک ایسے بزنس مین ہیں جو اپنی خواہشات کے تابع ہے اور ہمیشہ وہ کام کر تے ہیں جو ان کی خواہشات کے تابع ہو ۔فلم میں گیبرئل یونین ان کی منگیتر کے روپ میں ہیں جبکہ اس کامیاب بزبس مین کا بھائی گیبر ئل یونین سے شادی کا خواہش مند ہوتا ہے فلم کے ڈائیریکٹر کا کہنا ہے کہ فلم گڈ ڈیڈس دیکھنے والوں کو خوش کر دے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.