تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 فروری 2012
وقت اشاعت: 21:17

شاہ رخان کو دلیپ کمارکی کاپی کرنے کا پچھتاوا

اے آر وائی - بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان کو دلیپ کمارکی کاپی کرکے پچھتاوا ہوا۔ کہتے ہیں یہ ان کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ کنگ خان نے اب تک کئی فلموں میں اپنی اداکاری کا جادو جگایا لیکن کبھی کسی فلم کے بارے میں پچھتاوا ظاہر نہ کیا۔



تاہم انہوں نےفلم دیو داس میں شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکی نقالی کرنے پربہت افسوس ہے اور پچھتاوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ تو دلیپ کمار کی اداکاری کے قریب تر بھی نہ ہوپائے۔ آئندہ کبھی ایسا کرنے کی کوشش بھی نہیں کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.