تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 فروری 2012
وقت اشاعت: 1:33

رومینٹک،ایکشن اور کامیڈی فلم دس مینز وار،ریلیزکردی گئی

اے آر وائی - سی آئی اے کے دوایجنٹس ایک ہی لڑکی سے محبت کے چکر میں کیاکچھ نہیں کرتے ، یہ سب کچھ بتایاگیا ہے رومینٹک ، ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم دس مینز وارکی کہانی میں۔ فلم آج ریلیز کی جارہی ہے۔



یہ فلم دو دوستوں کے گرد گھومتی ہے۔ جو سی آئی اے کے ایجنٹس ہیں۔دونوں اکثراپنی گرل فرینڈز کے بارے میں مقابلہ کرتے کہ کس کی گرل فرینڈ اچھی ہے۔ مگر ایک دن جھٹکا یوں لگا جب انہیں علم ہوا کہ دونوں کی گرل فرینڈایک ہی ہے۔ پھر دوستی بدلی دشمنی میں۔ اور یہ دونوں ہوجاتے ہیں ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ۔اس دوران ہونے والی شرارتوں اور حماقتوں نے فلم کو دلچسپ بنادیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.