تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 فروری 2012
وقت اشاعت: 3:35

انجلینا جولی کی فلم کا کروشیا میں پریمیئر

اے آر وائی - ہالی ووڈ ادا کارہ انجلینا جولی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ان دی لینڈ آف بلڈ ایند ہنی کا کروشیا میں پریمیئر جولی کی شرکت نے تقریب کی رونک بڑھا دی۔



انیس سو بیانوے اور پچیانوے میں بوسنیا کی جنگ کے متعلق بننے والی اس فلم کی کہانے ایک ایسے جوڑے کی ہے۔ جو ایک دوسرے سے بیحد پیار کرتے ہیں۔ لیکن جب جنگ شروع ہوتی ہے۔ انہیں زبردستی ایک دوسرے کے خلاف محاذوں کا انتخاب کرنا پڑتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.