تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 فروری 2012
وقت اشاعت: 17:6

ستاروں بھری شام زی سنی ایوارڈز اےآروائی ڈیجیٹل پرآج رات8بجے

اے آر وائی - ستاروں بھری شام لئے رنگا رنگ زی سنی ایوارڈزشو اے آر وائی ڈیجیٹل پر آج پیش کئیا جائے گا۔ تھا جس کا انتظار وہ شام آہی گئی ایک ایسی شام جس میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور کٹخنی بلی پریانکا چوپڑا بنیں گے آپ کے مہمان۔



اس ایوارڈزشومیں آپ دیکھیں گے کنگ خان اور رنبیر کپور کے نت نئے انداز جو پہلے کبھی نہ دیکھے کون پائے گا بیسٹ ایکٹر اورایکٹرس کا ایوارڈ، کسے ملے گا سال کے بہترین سنگر کا ایوارڈ بہت سی شرارتیں نئے انداز اور بھی بہت کچھ دیکھیں گے زی سنی ایوارڈزمیں آج رات آٹھ بجے صرف اے آر وائی ڈیجیٹل پر۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.