تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 مارچ 2012
وقت اشاعت: 20:31

دپیکا پڈوکون کو ہوا انٹیریئر ڈیکوریٹر بننے کا شوق

اے آر وائی - یوں تو تقریبا ہر بالی ووڈ ایکٹرس کا سائیڈ بزنس فیشن ڈیزائننگ ہے مگر بالی ووڈکی کھلاڑی ایکٹرس دپیکا پڈوکون کا کچھ الگ ہی ارادہ ہے۔ فلمی اداکارائوں کو جب بھی فرصت ملی یا تو خود پر محنت کی یا پھر کی فیشن ڈیزائننگ مگر کچھ ایکٹرسز ہیں ذرا ہٹ کر۔



دپیکا کو فٹنس سے زیادہ گھر سجانے کا خیال ہے جناب یہ ہیں دپیکا پڈوکون جنہیں چڑھا ہے شوق گھرکی ڈیکوریشن کا دپیکا پڈوکون کہتی ہیں کہ اگر وہ ایکٹرس نہ ہوتیں تو انٹیریئر ڈیکوریٹر ضرور بنتیں۔ انہیں گھر کی سجاوٹ سے ہے بے حد لگاو اس لئے اس بار ڈیکوریشن سے متعلق ایک میگزین کے کور پیج پرنظر آئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.