تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 مارچ 2012
وقت اشاعت: 20:13

صدر زرداری نے شرمین کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری دے دی

اے آر وائی - صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مشورے پر آسکر ایورڈ یافتہ پاکستانی فلمساز اور ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری دے دی۔



اس سلسلے میں جاری کیے گئے ایک اقتباس میں کہا گیا ہے کہ فلمسازی کے میدان میں شرمین عبید کی کامیابیوں، اپنی ڈاکیومنٹریز میں پاکستان کے اہم سماجی مسائل کو اجاگر کرنے کی کوششوں کو تسلیم کرتے ہوئے اور پہلی مرتبہ کسی پاکستانی کو آسکر ایوارڈ حاصل کرنے پر ان کو ہلال امتیاز سے نوازا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.