13 مارچ 2012
وقت اشاعت: 20:22
اکشےکمار کامیڈی کے بجائے ایکشن فلموں میں کام کریں گے
اے آر وائی - بالی ووڈایکٹر اکشے کمار لوگوں کو ہنساتے ہنساتے تھک گئے ہیں۔ اکشے کمار کا کامیڈی کا بخار اتر گیا اور وہ کود گئے ہیں ایکشن فلم کے طوفان میں اکشے کا کہنا ہے کہ یوں تو وہ بہت عرصے سے فینز کو انٹرٹین کررہےہیں مگر اب ہنسنے ہنسانے والا چکر ختم کرنا ہے اور صرف ایکشن فلموں میں کام کرنا ہے۔ اکشے کمار کا خواب ہے کہ ایکٹنگ کا آغاز ایکشن سے کیا تو اختتام بھی ایکشن سے کرنا ہے۔