14 مارچ 2012
وقت اشاعت: 11:44
کترینہ کیف نے ایک کروڑ روپے کی آفر ٹھکرادی
اے آر وائی - بالی ووڈ باربی کترینہ کیف کے نخرے کچھ زیادہ ہی بڑھ گئے ہیں۔ ایک کروڑ روپے کی آفر ٹھکرا دی۔ کترینہ کے حسن کے ہر طرف ہی چرچے ہیں۔
کیٹ کو کوچی میں ہونے والے فیشن شو میں صرف ایک دفعہ ریمپ پر واک کرنے کے ایک کروڑ روپے کی آفر تھی مگر انہوں نے یہ گولڈن آفر منع کر دی شاہ رخ خان کے لیے۔
کترینہ کا کہنا ہے کہ اس وقت ان کی آنے والی فلم” لندن عشق“ کی شوٹنگ چل رہی ہے جس میں وہ شاہ رخ خان کے مدمقابل ہیں۔