تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 مارچ 2012
وقت اشاعت: 21:3

عامر خان نے سالگرہ شوٹنگ کے دوران منائی

اے آر وائی - بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ نے سینتالیسویں سالگرہ کا کیک ممبئی میں فلم کریو کے ساتھ کاٹا۔ سینتالیس سال کی عمر میں بھی مسٹر پرفیکٹ زیادہ جوان اور پرجوش نظرآئے۔



فلمی میدان میں ہر قسم کے کیریکٹر میں ڈھل جانے والے عامر خان اس سال بیٹے اذان کی پیدائش کا شکر ادا کرتے نظرآئے۔ اذان ان کی دوسری بیوی کرن خان سے پہلا بیٹا ہے۔ عامر خان کو سالگرہ کا دن بھی گھر والوں کے ساتھ گزارنے کا موقع نہیں مل پایا، اس لئے فلم تلاش کی شوٹنگ کے دوران ہی کیک کاٹا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.