تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 مارچ 2012
وقت اشاعت: 22:5

شلپا شیٹی کی فلم ڈیزائر، کی کسی کو ڈیزائر نہیں

اے آر وائی - بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کی فلم ڈیزائر کی کسی کو ڈیزائر نہیں دوسال بعد بھی ڈسٹریبیوٹر نہیں ملا انڈیا اور چین کی ثقافت سے مل کر بننے والی فلم، ڈیزائر دوہزار نو میں بن چکی ہے۔ لیکن فلم ابھی تک ڈبوں میں بند ہے۔



حیرت انگیزطور پر جینیوا میں بیسٹ فلم کا ایوارڈ لینے والی اس فلم کی بھارت میں کسی کو ڈیزائر ہی نہیں، جو اسے خرید کر سنیما کے پردے پر سجاسکے اور تو اور شلپا شیٹی کا نام بھی آیا نہ کام فلم کی شوٹنگ کے بعد شلپا شیٹی منظرعام سے غائب کیا ہوئیں فلم کی قسمت ہی بدل کر رکھ دی۔ شاید شلپا کی واپسی ہی اس فلم کی قسمت جگا دے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.