تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 مارچ 2012
وقت اشاعت: 19:9

عامر خان ودیا بالن کے ساتھ اداکاری کے خواہشمند

اے آر وائی - اولالہ گرل ودیا بالن کی لگاتار کامیابیوں نے بالی ووڈ خانز کو بھی امپریس کردیا۔ ودیا بالن کی یکے بعد دیگرے کامیابیوں نے عامر خان کو پریشان کردیا ہے۔



پہلے تو بالی ووڈ کے خانز نے ودیا کو کامیابیوں پر نام کے آگے خان لگانے کا مشورہ دیا۔ جس پر ودیا نے انکارکرتے ہوئے کہا تھا کہ بالی ووڈ خانز کو چاہیئے کہ وہ اپنے نام کے آگے سے خان ہٹا کر بالن لگا دیں۔ اس جرات پر عامر خان داد دینے پر ہوئے مجبوراور انھوں نے ودیا کے مد مقابل ہیرو بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ کہتے ہیں بمباٹ بالن کے ساتھ اداکاری کا مزہ ہی کچھ اور ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.