تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 مارچ 2012
وقت اشاعت: 16:39

اسلام آباد: اداکارہ میرا کی گاڑی تھا نہ سیکٹریٹ میں بند

اے آر وائی - اداکارہ میرا کی گاڑی بغیر کاغذات ریڈ زون میں داخل ہونے پر اسلام آباد کے تھا نہ سیکٹریٹ میں بند کردی گئی۔ سو لہ مارچ کی رات اداکارہ میرا کا ڈرائیور گاڑی لے کر ریڈ زون میں داخل ہوگیا۔



پولیس چیکنگ کے دوران ڈرائیور کے پاس کاغذات موجود نہیں تھے۔ جس پر پولیس نے گاڑی تھانے میں بند کردی۔ اداکارہ میرا تین سے چار گھنٹے تک تھانہ سیکٹریٹ میں موجود رہیں۔ لیکن گاڑی کے کاغذات پیش نہ کرسکیں۔ گاڑی اب بھی تھانے میں بند ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.