تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 مارچ 2012
وقت اشاعت: 12:41

ہالی ووڈ چائلڈ کریکٹر دی مپیٹس کو اسٹار کا اعزاز حاصل

اے آر وائی - مشہور ہالی ووڈ چائلڈ کریکٹر دی مپیٹس نے دو ہزار چار سو سر سٹوایں اسٹار ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ہالی وڈ کی واک آف فیم میں۔۔ ہالی ووڈ اسٹار کا بڑا اور باوقار اعزاز انیس سو پچپن میں پہلی مرتبہ منظر عام پر آ نے والے دی مپیٹس نے واک آ ف فیم میں حاصل کیا۔



ہالی ووڈ کے دو ہزار چار سو سر سٹویں اسٹار کا اعزاز مپیٹس کے مشہور اور دلچسپ کردار مسٹر کرمیٹ اور مس پگی نے لیے۔ کرمیٹ اور پگی کے تخلیق کار جیم ہینسن کے بچے بھی اسٹیج پر مپیٹس کے ہمراہ تھے اور ہالی وڈ اسٹار ہونے پر لوگوں کی داد وصول کر رہے تھے۔گزشتہ پچاس سالوں سے دی مپیٹس بچوں کے پسندیدہ کردار ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.