تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 8:54

وینا ملک ماں بن گئیں، ورجینا کے اسپتال میں بیٹے کو جنم دیا

جیو نیوز - ورجینیا ......وینا ملک کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی۔ وینا ملک اور اسد خٹک کے بیٹے کا نام ابرام خان خٹک رکھا گیا ۔وینا ملک کےبچے کی پیدائش ورجینیا کے اسپتال میں ہوئی۔خاندانی ذرائع کے مطابق ماں اور بچے کی صحت بہتر ہے، دونوں مزید کچھ دن اسپتال میں رہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.