تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 10:32

ہالی وڈ میں بھی ملالہ یوسف زئی کے امن نوبیل انعام نے دھوم مچا دی

جیو نیوز - ہالی وڈ .......ہالی وڈ میں بھی ملالہ یوسف زئی کو امن نوبیل انعام ملنے کی دھوم مچی ہوئی ہے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر بیورلی ہلز میں طاقتور خواتین کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے ریڈکارپٹ پر ہالی وڈ کے جھل مل کرتے ستاروں نے ملالہ یوسف زئی کی تعلیم اور امن کے لیے خدمات کا اعتراف کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.