تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 نومبر 2014
وقت اشاعت: 20:13

ہالی ووڈ فلم "دی پیرامڈ"کا پہلاکلپ جاری

جیو نیوز - نیویارک........خوف اورسنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم "دی پیرامڈ"کا پہلاکلپ جاری کردیا گیا۔فلم پیرامڈ کی کہانی امریکی آثار قدیمہ کے ماہرین کے گرد گھومتی ہے جو مصر کے ریگستان میں اہرام کی کھوج لگانے کے دوران بھول بھلیوں میں گم ہوجاتے ہیں۔ اس دوران ان کا سامنا ایک انجانی مخلوق سے ہوتا ہے جو انھیں اپنا شکار بنانا چاہتی ہے۔ خوف و دہشت سے بھرپور فلم 5دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.