28 نومبر 2014
وقت اشاعت: 7:40
تین دن تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد فیشن پاکستان ویک ختم ہوگیا
جیو نیوز - کراچی ۔۔۔۔کراچی میں تین دن تک رنگینیاں اور خوشبوئیں بکھیرنے کے بعد فیشن پاکستان ویک ختم ہوگیا،پچیس سے ستایس نومبر تک جاری رہنے والے اس بڑے پیمانے کے کاروباری ایونٹ میں خزاں اور سرما کی دھوم مچاتی اکیس نئی کلیکشنز توقعات سے کہیں زیادہ حاضرین کی موجودگی میں ریمپ پر نمائش کے لئے پیش کی گئیں۔