تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 نومبر 2014
وقت اشاعت: 18:54

نئی اینی میٹیڈکامیڈی فلم’’ اِن سائیڈ آؤٹ ‘‘کا پرومو جاری

جیو نیوز - لاس اینجلس.........والٹ ڈزنی کی نئی اینی میٹیڈ کامیڈی فلم’’ اِن سائیڈ آؤٹ‘‘ کا کریکٹر پرومو جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی ایک ایسے خاندان کے گرد گھوم رہی ہے جو گاؤں سے شہر آگیا ہے۔ اس دوران اس فیملی کی ننھی بیٹی Rileyکو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،ایسے میںRiley کے دوست اُس کی زندگی میں خوشیاں لے آتے ہیں اور وہ اپنی زندگی کو انجوائے کرنے لگتی ہے۔ کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور فلم’’ ان سائیڈ آؤٹ‘‘ آئندہ سال 19جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.