19 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 17:7
نئی فلم ’بیٹل آف فائیو آرمیز ‘17 دسمبر کو ریلیزہوگی
جیو نیوز - نیویارک........ ’ دا ہوبٹ‘ سیریز کی نئی فلم ’بیٹل آف فائیو آرمیز ‘17 دسمبر کو ریلیز ہو رہی ہے، لندن میں فلم کا ورلڈ پریمئر ہوا۔یہ فلم اس سیریز کی تیسری اور آخری فلم ہے ۔ اس فلم میں "ہوبٹس" اپنے ساتھیوں کے ہمراہ آخری جنگ میں شریک ہیں جس کا مقصد زمین کے بڑے خزانوں کو محفوظ کرنا ہے۔ لندن پریمئر میں ڈائریکٹر پیٹر جیکسن کے ساتھ ساتھ فلم کی اسٹار کاسٹ نے شرکت کی۔