20 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 19:49
اجے دیوگن کی نئی فلم ’’جیکسن‘‘ پہلے دن صرف10کروڑ کما سکی
جیو نیوز - ممبئی......اجے دیوگن کی ایکشن سے بھرپور فلم ایکشن جیکسن باکس آفس پر کمال نہ دکھاسکی اور پہلے دن صرف 10 کروڑ ہی کماسکی۔ایکشن جیکسن میں بھرپور ایکشن بھی تھا اور دھواں دار ڈائیلاگ بھی، لیکن فلم پھر بھی دیکھنے والوںکوکچھ زیادہ نہیں بھائی، توقعات کے بر عکس فلم پہلے دن صرف 10 کروڑ ہی کماسکی ۔