تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 2:32

سوناکشی سنہاہریتھک روشن کے ساتھ فلم میں کام کرنے کو بے تاب

جیو نیوز - ممبئی.......بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہاہریتھک روشن کے ساتھ فلم میں کام کرنے کو بے تاب۔بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی کے ستارے ان دنوں اپنے عروج پر ہیں لیکن ابھی تک ان کا سب سے بڑا خواب ہی پورا نہیں ہو سکا۔جی ہاں ،سوناکشی کہتی ہیں کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ ہریتھک روشن کے ساتھ کسی فلم میں کام کریں۔ناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کے دوران سلمان خان، اجے دیوگن اور اکشے کمار کے ساتھ کام کیا ہے لیکن ان کا خواب ہے کہ وہ ہریتھک روشن کے ساتھ کام کریں کیونکہ ان کے ساتھ بڑی اسکرین میں رنگ جمانے کا لطف ہی دوسرا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.