تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 6:25

دلیپ کمارکو سینے میںتکلیف کے بعد اسپتال میں داخل کر دیا گیا

جیو نیوز - ممبئی.......بھارتی اداکاردلیپ کمارکو سینے میںتکلیف کے باعث ممبئی کے اسپتال میں داخل کر دیا گیا،بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کوممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں داخل کرایا گیا،اسپتال ترجمان کا کہنا ہے کہ دلیپ کمار کو سینے میں انفیکشن کے باعث اسپتال لایا گیا تھا ان کو معمول کے چیک اپ اور ٹیسٹوں کیلئے روکا گیا ہے، اور اب ان کی صحت بہتر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.