تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 12:0

فلم"دی ہوبٹ:دی بیٹل آف دی فائیو آرمیز "ریلیز کیلئے تیار

جیو نیوز - نیویارک......... انتظار کے دن ختم ہونے والے ہیں، ہالی ووڈکی فینٹسی ایڈونچر فلم "دی ہوبٹ" سیریز کی تیسری اور آخری فلم ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ فینٹسی ایڈونچر فلم"دی ہوبٹ:دی بیٹل آف دی فائیو آرمیز "لارڈ آف دی رنگز سلسلے کی آخری فلم بھی گزشتہ فلموں کی طرح جے آر آر ٹالکین کے ناول سے ماخوذ ہے۔فلم میں ایک بونے کی کہانی دکھائی گئی ہے جو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چُرائے گئے خزانے کی تلاش میں پہاڑی علاقے کی طرف نکلتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.