تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 17:42

بریڈ پٹ جیوری کاحصے بنتے ہی الگ کردئیے گئے

جیو نیوز - لاس اینجلس........عدالت میں مقدمات جج ہی سنتے ہیں لیکن اگر جیوری میں ہالی ووڈ اداکاربریڈ پٹ شامل ہوں تو کیسا ہوگا۔ لاس اینجلس کی مقا می عدالت میں بریڈ پِٹ کو مقدمے کی کارروائی سننے کے لئے منتخب کیا گیا، جیسے ہی ہالی ووڈ اداکار عدالت میں داخل ہوئے حاضرین کی توجہ مقدمے سے زیادہ ان کی طرف مرکوز ہوگئی ،جس کے باعث بریڈ پٹ کو جیوری سے الگ کرنا پڑا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.