تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 21:13

سنسنی سے بھرپور سائنس فکشن فلم’ایکس ماکینا‘کا پہلاکلپ جاری

جیو نیوز - لاس اینجلس ......سنسنی اور تھرلر سے بھرپور سائنس فکشن فلم ایکس ماکینا(Ex Machina) کا پہلاکلپ جاری کردیا گیا۔ ایلکس گارلینڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے پروگرامرز کے گرد گھومتی ہے جنہیں ایک مقابلے کے بعد روبوٹ کی صلاحیت اور مصنوعی ذہانت بڑھانے کیلئے ایک ہفتے کے مشن پر بھیجا جاتا ہے۔فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ڈامہنال گلیسن،آسکر ایساک اور ایلیشیا وکاندر سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔اسکاٹ روڈن کی پروڈکشن میں تیار ہونے والی یہ فلم آئندہ سال 23جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.