تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:58

ہالی ووڈ فلم ’پین‘ کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی

جیو نیوز - نیو یارک .......ہالی ووڈ فلم پین کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی۔ ایکشن سے بھرپور فلم رواں برس جولائی میں سینماگھروں کی زینت بنے گی۔ ایڈونچر سے بھرپور فلم کی کہانی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھومتی ہے جو غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل ہوتا ہے اور اسکا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کرتا ہے۔ہدایتکار جو رائیٹ کی فلم میں مرکزی کردار ہیوجیک مین نبھار رہے ہیں۔ انکا ساتھ دینے والوں میں آمانڈا سے فریڈ ، رونی مارا ، عدیل اختر دے رہے ہیں۔ایکشن اور سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 17جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.