تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:8

اینیمیٹڈ فلم "پینٹس"کا مکمل ٹریلر جاری کردیا گیا

جیو نیوز - نیویارک......مشہور کارٹون کرداروں اسنوپی اور چارلس براؤن پر مبنی ہالی ووڈ کی سی جی اینیمیٹڈفیچر فلم پینٹس کا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیاہے ۔فلم کا مرکزی کردار مشہور کارٹونسٹ چارلس سولز کے مزاحیہ کارٹون پینٹ سے منسوب ہے جو روزانہ355ملین سے زائد افرادکی توجہ کا مرکز بنتا رہا ہے۔ اسٹیو مارٹینو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی چارلس سولز کے پوتے برایان شولز نے لکھی ہے۔3Dٹیکنالوجی میں بننے والی یہ فلم نومبر2015ءمیں ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.