تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 جنوری 2015
وقت اشاعت: 10:43

ہالی وڈ فلم’’ دی انٹرویو‘‘نے آن لائن 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کمالئے

جیو نیوز - لاس اینجلس......دی انٹرویو کو دھمکیوں کے بعد بڑے سینماؤں میں تو ریلیز نہیں کیا گیا،لیکن شمالی امریکا کے کچھ سینماؤں نے اپنے طور پر فلم ریلیز کی ،جہاں اس نے اب تک 50 لاکھ ڈالر کی کمائی کی ہے۔ فلم آن لائن 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کما چکی ہے،24 دسمبر کو ریلیز ہونے والی امریکی متنازع کامیڈی فلم کو دھمکیوں کے بعد آن لائن ریلیز کیا گیا،یہ فلم شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن کے قتل کی سازش پر بنائی گئی تھی ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.