تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 جنوری 2015
وقت اشاعت: 7:0

اداکار جیکی چن کے بیٹےکے گھر سے منشیات برآمد،6ماہ کی سزا

جیو نیوز - بیجنگ .........مشہور اداکار جیکی چن کے بیٹے کو منشیات رکھنے کے جرم میں چھ ماہ قید کی سزا سنا دی۔ مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے چیکی چن کے بیٹے کو ان کے ساتھیوں سمیت گزشتہ سال اگست میں بیجنگ سے گرفتار کیا تھا۔ چیکی چن کے اپارٹمنٹ سے 100گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔ عدالتی کارروائی کے بعد 32 سالہ چیکی کو 3 سو 20 ڈالر جرمانہ او ر 6ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.