تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:26

ٹیکن سلسلے کی تیسری فلم کا نیویار ک میں شاندار پریمیئر

جیو نیوز - نیویارک........ ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ٹیکن سلسلے کی تیسری فلم کا نیویار ک میں شاندار پریمیئر ہوا۔ نیویار ک میں ہونے والے پریمیئرمیں سیریز کے ہیرولئیم Neeson سمیت فلم کی کاسٹ اور ہالی ووڈ کے جھلملاتے ستاروں نے شرکت کی۔ ٹیکن تھری میں اس بار ہیرو پر اپنی بیوی کے قتل کا الزام لگا ہے جسے جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش میں اسے کئی مشکلوں سے گزرنا پڑتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.